the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) ایک ایسے وقت پیسوں کو پانی کی طرح باوجود معیاری ناشتہ ملنا مشکل ہے ایسے وقت میں جی ایچ ایم سی کی جانب سے ایک روپئے میں معیاری اور گرم گرم ناشتہ کی فراہمی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے کہا کہ اس



وقت جی ایچ ایم سی کی جانب سے دونوں شہروں کے 8مراکز میں یہ سنٹرس قائم ہیں اور جی ایچ ایم سی مزید 42سنٹرس کو کھولنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اور اسکے علاوہ ایک روپئے میں گرم گرم اور تازہ ناشتہ کی فراہمی کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس پروگرام کو ہرے کرشنا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے آغاز کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.